lg-10.jpg

کسی تخلیق کا تعارف کرانے کا طریقہ

Rate this item
(0 votes)

 رکنیت صرف ان لوگوں کے لئے مد نظر رکھی گئی ہے جو متعارف نہ ہونے والی کچھ تخلیقات کو متعارف کرانا چاہتے ہیں اور خود براہ راست ان تخلیقات کی تفصیلات کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرسکتے ہیں، ساتھ ہی پیش نظر معلومات کے  حوالے سے جست کے لئے قابل اعتماد بھی ہیں۔ ایسے لوگوں کو جست کی خاص رکنیت عطا کی جائے گی اور وہ اپنی مد نظر معلومات کو جست پر متعارف کراسکتے ہیں۔
جو لوگ رکنیت کے بغیر کسی تخلیق کو متعارف کرانا چاہتے ہوں وہ [ہم سے رابطہ] کے ذیل میں یہ کام انجام دے سکتے ہیں۔
جب آپ کسی بھی تخلیق کی تفصیلات کو دیکھیں گے تو وہاں پر "تبصرہ [کامنٹ]" میں جاکر اس تخلیق پر تبصرہ کر سکتے ہیں اور اپنا تجزیہ پیش کرسکتے ہیں۔ اور یہ بھی لکھ سکتے ہیں کہ مثلا یہ تخلیق میرے پاس موجود ہے ، اور اپنا ایڈریس یا متعلقہ کتبخانہ کا پتہ، یا اس تخلیق سے متعلق دیگر تفصیلات درج کرسکتے ہیں ۔

Read 1177 times Last modified on Tuesday, 24 May 2016 17:46

تبصرے (2)

  • معروض ہوں کہ بندہ پاکستان کی جامعہ گیریزن یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مقالہ بعنوان" اردو میں علمی و ادبی اصطلاحات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ" لکھ رہا ہے. مذکورہ مقالہ کے لیے مواد و کتب درکار ہیں. آپکی فورم سے اردو شاعری میں مستعمل تلمیحات و مصطلحات کتاب نظر سے گزری ہے. کتاب درکار ہے. عنایت فرما دیجیے

  • hosting

    http://mariodesign.ru//images/best-cheap-hosting-45501.jpg

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0

عنوان تخلیق

مولف یا مترجم

سیریل نمبر