lg-03.jpg

اپنی تخلیقات متعارف کرانے کا طریقہ

Rate this item
(0 votes)

رکنیت صرف ان لوگوں کے لئے مد نظر رکھی گئی ہے جو متعارف نہ ہونے والی کچھ تخلیقات کو متعارف کرانا چاہتے ہیں اور خود براہ راست ان تخلیقات کی تفصیلات کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرسکتے ہیں، ساتھ ہی پیش نظر معلومات کے  حوالے سے جست کے لئے قابل اعتماد بھی ہیں۔ ایسے لوگوں کو جست کی خاص رکنیت عطا کی جائے گی اور وہ اپنی مد نظر معلومات کو جست پر متعارف کراسکتے ہیں۔
جو لوگ رکنیت کے بغیر کسی تخلیق کو متعارف کرانا چاہتے ہوں وہ [ہم سے رابطہ] کے ذیل میں یہ کام انجام دے سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ جب آپ کسی بھی تخلیق کی تفصیلات کو دیکھیں گے تو وہاں پر "تبصرہ [کمینٹ]" میں جاکر اس تخلیق پر تبصرہ کر سکتے ہیں اور اپنا تجزیہ پیش کرسکتے ہیں۔ اور یہ بھی لکھ سکتے ہیں کہ مثلا یہ تخلیق میرے پاس موجود ہے ، اور اپنا ایڈریس یا متعلقہ کتبخانہ کا پتہ، یا اس تخلیق سے متعلق دیگر تفصیلات درج کرسکتے ہیں ۔

Read 1255 times Last modified on Saturday, 16 July 2016 18:02

تبصرے (2)

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0

عنوان تخلیق

مولف یا مترجم

سیریل نمبر