lg-13.jpg

کسی تخلیق پر تبصرہ کیجئے

Rate this item
(0 votes)

 

جب آپ کسی بھی تخلیق کی تفصیلات کو دیکھیں گے تو وہاں پر "تبصرہ [کامنٹ]" میں جاکر اس تخلیق پر تبصرہ کر سکتے ہیں اور اپنا تجزیہ پیش کرسکتے ہیں۔ اور یہ بھی لکھ سکتے ہیں کہ مثلا یہ تخلیق میرے پاس موجود ہے ، اور اپنا ایڈریس یا متعلقہ کتبخانہ کا پتہ، یا اس تخلیق سے متعلق دیگر تفصیلات درج کرسکتے ہیں ۔

یہ تبصرہ آپ ہر کتاب اور ہر تخلیق کے سلسلہ میں الگ الگ کرسکتے ہیں۔ آپ کے مفید تبصرے دوسرے محققین کے لئے مشعل راہ بن سکتے ہیں لہذا اگر کسی کتاب یا تخلیق کے سلسلہ میں مفید اور خاص نکتہ آپ کے پاس ہو تو اس کو ضرور ذکر کیجئے۔

Read 1886 times Last modified on منگل, 12 May 2016 15:02

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0

عنوان تخلیق

مولف یا مترجم

سیریل نمبر