lg-02.jpg

تلاش کیسے کریں؟

Rate this item
(0 votes)

تحقیقی تلاش  کے لئے جست میں دو طرح کی تلاش رکھی گئی ہے:
۱۔ سادہ تلاش: یعنی عنوان تخلیق کے ذریعہ تلاش یا مولف یا مترجم  کے ذریعہ تلاش یا پھر جست کے دئے گئے سیریل نمبر کے ذریعہ تلاش۔  اس تلاش کے لئے پہلے ہی صفحہ پر متعلقہ امکانات موجود ہیں۔
۲۔ تفصیلی تلاش: اس تلاش کے لئے آپ صفحہ پر موجود [تفصیلی تلاش] کے بٹن سے استفادہ کریں۔ یہاں آپ تخلیق سے متعلق اکثر وضاحتی عناوین کے ذریعہ تلاش کرسکتے ہیں:
سیریل نمبر -  وعیت تخلیق - عام موضوع - خاص موضوع - نوعیت نسخہ - عنوان تخلیق - ترجمہ شدہ تخلیق  کا اصلی مولف یا مدون - مولف یا مترجم - اصلی زبان - ترجمہ شدہ تخلیق  کا اصلی عنوان - زبان ترجمه - نوعیت قلم - رجحان - مخاطب - مطبع یا ناشر - مقام  اشاعت - کتب خانه یا بازار یا نیٹ ایڈریس - ردود

Read 740 times Last modified on Saturday, 24 September 2016 16:39

تبصرے (1)

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0

عنوان تخلیق

مولف یا مترجم

سیریل نمبر