lg-05.jpg

مشاہدین محترم سلام علیکم
اس حصہ میں آپ مجموعی طور سے جست کے سلسلہ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں۔
یہاں آپ کسی کتاب یا مقالہ کا مطالبہ بھی کرسکتے ہیں۔
جست کے منتظمین کے علاوہ دیگر مشاہدین سے بھی سوال کرسکتے ہیں اور دیگر مشاہدین بھی اس کا جواب دے سکتے ہیں اور راہنمائی کرسکتے ہیں۔
خیال رہے کہ اگر کسی خاص تخلیق کے اوپر تبصرہ کرنا ہے تو اسی تخلیق کے ذیل میں تبصرہ کا کالم موجود ہے لہذا وہیں جاکر تبصرہ کریں۔ یہاں پر ایک عام تبصرہ اور عام  طریقے کے سوال و جواب مد نظر ہیں۔
آپ کے مشورے اور اصلاحی یا تنقیدی نگاہ ہمارے لئے مشعل راہ ہوگی۔