lg-02.jpg

Displaying items by tag: اردو ترجمہ

یہ کتاب ۱۷۷ حدیث قدسی مع اردو ترجمہ کے ہے - نیز روایات غدیر، نزول آیہ بلغ، مولا کے معنی، امیرالمؤمنین علیہ السلام کی مدح میں حسان بن ثابت کے اشعار کتب اہل سنت سے نقل کئے گئے ہیں - کتاب کے آخر میں شریف العلماء سید شریف حسین، سید المتکلمین میر حامد حسین صاحب عبقات الانوار، مولانا آفتاب حسین و مولانا سید ابو محمد کی تقاریظ ہیں

Published in کتاب
Page 1 of 4