lg-04.jpg

Displaying items by tag: عزا

یہ کتاب حضرت سید الشہداء علیہ السلام کی عزاداری کے بارے میں ''تقویۃ الایمان'' کا جواب ہے ۔ یہ کتاب شاہ عبدالعزیز دہلوی کے بھتیجے کی تالیف کردہ ہے - محترم مؤلف نے اس کتاب میں تمام سوالات کے علمی جوابات پیش کئے ہیں اور ثابت کیا ہے کہ اسلام میں شبیہ بنانا جائز ہے، اور لوگوں کو کھانا کھلانا ثواب رکھتا ہے، اور مصائب سننا اور گریہ کرنا قرآن و سنت سے ثابت ہے

Published in کتابچہ

یہ کتاب مولوی محمد حنفی کے '''محرم نامہ '' کا جواب ہے - اس کتاب میں قرآن و سنت اور اہل سنت کی کتابوں سے عزاداری کو ثابت کیا گیا ہے - کتاب کے عناوین مندرجہ ذیل ہیں : عزاداری قرآن مجید کے آئینہ میں، عزاداری شعائراللہ سے ہے - اہل سنت کی کتب سے شبیہ بنانے کا جواز، امام حسین علیہ السلام پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گریہ، امام حسین علیہ السلام پر گریہ کا جواز، امام حسین علیہ السلام پر اصحاب کا گریہ، حضرت امام حسین علیہ السلام پر مرثیہ پڑھنے کا جواز

Published in کتابچہ
Page 1 of 2