lg-05.jpg

حجۃ الغدیر فی اثبات حدیث غدیر

Rate this item
(0 votes)

مصنف نے اس کتاب میں اہل سنت کی ان کتب کی فہرست پیش کی ہے، جن میں حدیث غدیر بیان کی گئی ہے، اور کہا ہے کہ صحاح ستہ کی حدیث اہل سنت کے لئے حجت ہے ۔ پھر حدیث غدیر جو صحاح میں ذکر کی گئی ہے وہ لوگ کیوں قبول نہیں کرتے؟ حضرت علی علیہ السلام کی خلافت کے بارے میں حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وصیت کا تذکرہ، حدیث ثقلین ''انی تارک فیکم االثقلین کتاب اللہ و عترتی اھل بیتی'' کی توضیح ۔

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-004321
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: حدیث
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: حجۃ الغدیر فی اثبات حدیث غدیر
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید آل محمد بن سید اصغر حسین امروہوی
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: -
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: باہتمام: سید علی حسین
  • اشاریہ: اس کتاب میں حدیث غدیر کا تواتر، اور ''من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ'' کو اثبات کیا گیا ہے -
  • مطبع یا ناشر: مبع یوسفی
  • مقام اشاعت: دہلی
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 185 times Last modified on Saturday, 20 May 2017 10:29

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0