lg-14.jpg

حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کے بارے میں عیسائی محققین کی رائے

Rate this item
(0 votes)

اس کتاب میں حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کے سلسلہ میں، عیسائی دانشوروں اور محققین کی رائے اور آپ کی عظمت کے اقرار کا تذکرہ ہے - ان دانشوروں کے نام مندرجہ ذیل ہیں: طامس لائل، فلپ حنا انطاکی، جرجی زیدان، واشنگٹن ایڈنگ، اوکلی، مورخ گلمن، ایرنگ، مورخ گبن، سدیو، دیون

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-004545
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: تاریخ
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کے بارے میں عیسائی محققین کی رائے
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید اختر حسین
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۲۸
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: کچھ غیر مسلمان کے نظریات حضرت علی ع کے سلسلہ میں
  • مطبع یا ناشر: مطبع اصلاح
  • مقام اشاعت: کھجوہ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 302 times

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0