lg-01.jpg

در نجف منظوم

Rate this item
(0 votes)
اس کتاب کا پہلا جملہ: ''لوکشف الغطاء ما ازددت یقینا'' اور آخری جملہ ''الجنان و ھفوات اللسان'' ہے - کتاب کے آخر میں ہندوستان کے دو عالم دین جناب سید شبیر حسن جونپوری اور جناب خدابخش بدیع الزمان مشہدی کی تقریظ ہیں - 

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-005272
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: -
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: در نجف منظوم
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: -
  • اصلی زبان: عربی
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: اردو
  • نوعیت قلم: شعر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۳۶
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -توثیق: شمس العلماء سید سبط حسن جائسی
  • اشاریہ: یہ حضرت امیرالمومنین علیہ السللام کے ۹۹ جملات کا منظوم ترجمہ ہے -
  • مطبع یا ناشر: شمس مشین پریس
  • مقام اشاعت: لکھنؤ، آگرہ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 1008 times Last modified on Wednesday, 18 May 2016 12:17

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0