lg-05.jpg

دلیل المتعۃ بجواب اہل سنت

Rate this item
(0 votes)

اہل سنت کے اعتراضات مندرجہ ذیل ہیں: متعہ شیعوں سے مخصوص ہے - زنا اور متعہ کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے - اسلام میں کھی بھی متعہ حلال نہیں تھا اور نہ ہے - اور جو شیعہ حضرات کہتے ہیں کہ عمر بن خطاب نے متعہ کو حرام کیا، یہ غلط ہے - اس کتاب کے مصنف نے جواب تحریر کیا ہے کہ متعہ نص قرآنی سے حلال و جائز ہے اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں، اور ابوبکر کے عہد میں، اور عمر بن خطاب کے نصف عہد میں جائز و جاری تھاا، اور عمر نے اس کو حرام کیا اور خود انہوں نے اقرار کیا کہ ''میں متعہ کو حرام کرتا ہوں''، عمر کا یہ فعل بدعت اور شریعت میں دخالت ہے

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-005422
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: فقه
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: دلیل المتعۃ بجواب اہل سنت
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: علامہ سید علی حائری ۱۳۶۰ق
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۴۴
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب متعہ کے سلسلہ میں اہل سنت کے اعتراضات کا جواب ہے کہ جو متعہ کو زنا سمجھتے ہیں -
  • مطبع یا ناشر: خواجہ بک ایجنسی
  • مقام اشاعت: لاہور
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: متعہ کے سلسلہ میں اعتراضات کا جواب
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 170 times Last modified on Wednesday, 17 August 2016 16:46

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0