اس کتاب کے عناوین مندرجہ ذیل ہیں: حضرت علی علیہ السلام اور معاویہ بن ابی سفیان کے درمیان جنگ صفین کی وجوہات، عمروعاص معاویہ کے دربار میں، حضرت علی علیہ السلام کا پہلا مکتوب، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کے لشکر پر پانی بند کرنا، تاریخ جنگ اور ترتیب لشکر، لیلۃ الہریر کے واقعات، قرآن کریم سے مکر و فریب، صلح کے سلسلہ میں گفتگو، ابوموسی اشعری کا کردار، معاویہ بن ابوسفیان کا کردار
تبصرے