مصنف نے اس کتاب میں اہل سنت کی ان کتب کی فہرست پیش کی ہے، جن میں حدیث غدیر بیان کی گئی ہے، اور کہا ہے کہ صحاح ستہ کی حدیث اہل سنت کے لئے حجت ہے ۔ پھر حدیث غدیر جو صحاح میں ذکر کی گئی ہے وہ لوگ کیوں قبول نہیں کرتے؟ حضرت علی علیہ السلام کی خلافت کے بارے میں حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وصیت کا تذکرہ، حدیث ثقلین ''انی تارک فیکم االثقلین کتاب اللہ و عترتی اھل بیتی'' کی توضیح ۔
تبصرے