lg-04.jpg

اربعین فی فضایل مولانا امیرالمؤمنین علیہ السلام

Rate this item
(0 votes)

یہ کتاب ۱۷۷ حدیث قدسی مع اردو ترجمہ کے ہے - نیز روایات غدیر، نزول آیہ بلغ، مولا کے معنی، امیرالمؤمنین علیہ السلام کی مدح میں حسان بن ثابت کے اشعار کتب اہل سنت سے نقل کئے گئے ہیں - کتاب کے آخر میں شریف العلماء سید شریف حسین، سید المتکلمین میر حامد حسین صاحب عبقات الانوار، مولانا آفتاب حسین و مولانا سید ابو محمد کی تقاریظ ہیں

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-000526
  • نوعیت تخلیق: کتاب
  • عام موضوع: حدیث
  • خاص موضوع: -, حضرت علی علیه السلام, خلافت حضرت علی علیه السلام, خلافت
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: اربعین فی فضایل مولانا امیرالمؤمنین علیہ السلام
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: حکیم ابوالقاسم مقرب علی زائر خان نقوی جگرانوی ۱۹۲۶ء
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۴۳۲
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب ۱۷۷ حدیث قدسی مع اردو ترجمہ کے ہے -
  • مطبع یا ناشر: مطبع العلوم
  • مقام اشاعت: علی گڑھ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 655 times Last modified on Sunday, 15 April 2018 14:25

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0