lg-08.jpg

Displaying items by tag: سید علی نقی لکھنوی کا تعارف

یہ کتاب حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کے اقوال پر مشتمل ہے ۔ حضرت کے یہ اقوال توحید، نبوت و امامت کے موضوعات کے بارے میں ہیں، اور اردو میں وضاحت سے بیان کئے گئے ہیں - کتاب کے عناوین مندرجہ ذیل ہیں: توحید، نفی رؤیت خدا، خداوند عالم جزئیات، عدل الہی، نفی جبر، نبوت، ختم نبوت، امامت و خلافت، حکومت و سلطنت، حکومت حق، خلفائے ثلاثہ کے بارے میں امام علی علیہ السلام کی رائے، سیرت علوی، معاویہ بن ابوسفیان کے بارے میں حضرت امام علی علیہ السلام کی رائے -

Published in کتاب