lg-05.jpg

ابوالائمہ کی تعلیمات

Rate this item
(0 votes)

یہ کتاب حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کے اقوال پر مشتمل ہے ۔ حضرت کے یہ اقوال توحید، نبوت و امامت کے موضوعات کے بارے میں ہیں، اور اردو میں وضاحت سے بیان کئے گئے ہیں - کتاب کے عناوین مندرجہ ذیل ہیں: توحید، نفی رؤیت خدا، خداوند عالم جزئیات، عدل الہی، نفی جبر، نبوت، ختم نبوت، امامت و خلافت، حکومت و سلطنت، حکومت حق، خلفائے ثلاثہ کے بارے میں امام علی علیہ السلام کی رائے، سیرت علوی، معاویہ بن ابوسفیان کے بارے میں حضرت امام علی علیہ السلام کی رائے -

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-000276
  • نوعیت تخلیق: کتاب
  • عام موضوع: حدیث, اخلاق
  • خاص موضوع: نهج البلاغه, حضرت علی علیه السلام
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: ابوالائمہ کی تعلیمات
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سیدالعلماء سید علی نقی بن سید ابوالحسن لکھنوی ۱۴۰۹ق
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۱۱۶
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کے اقوال پر مشتمل ہے ۔
  • مطبع یا ناشر: امامیہ مشن، سرفراز قومی پریس
  • مقام اشاعت: لکھنؤ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 1664 times Last modified on منگل, 15 February 2018 14:43

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0