lg-01.jpg

تحقیق مذہب

Rate this item
(0 votes)

اس کتاب میں دو طرح کے مسائل بیان کئے گئے ہیں اعتقادی و فقہی: الف ۔ اعتقادی مسائل: اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ خیر و شر خداوند عالم کی طرف سے ہے اور اگر خالق شر کو دوسرا سمجھیں تو ایسی صورت میں دو خالق کی ضرورت پیش آتی ہے ۔ (لازم ہیں ۔) ب۔ مسائل فقہی: امام شافعی کے نزدیک منی کا خارج ہونا مبطل وضو نہیں ہے (کتاب رحمۃ الامامۃ). بعض اہل سنت کے نزدیک روزہ کی حالت میں برف کھانے سے روزہ باطل نہیں ہوتا (کتاب در مختار)۔ ابوحنیفہ کے نزدیک غسالہ وضو نجس ہے ۔ امام مالک کے نزدیک نماز میں شرمگاہ کا چھپانا شرط نہیں ہے (کتاب رحمۃ الامامۃ)۔ نبیذ سے وضو کرنا جائز ہے (کتاب در مختار)۔ پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر پیشاب کرتے تھے!! بعض اہل سنت کے قول کے مطابق کتے کی کھال پر نماز پڑھنا جائز ہے!! اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ فاسق و فاجر امام جماعت ہوسکتا ہے اور اس کی نماز صحیح ہے ۔

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-002828
  • نوعیت تخلیق: مقالہ
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: تحقیق مذہب
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: حکیم عاشق حسن بن محمد بندہ حسن امروہوی
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۱۶
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب سنیوں کے خلاف تحریر کی گئی ہے اور چار باب پر مشتمل ہے -
  • مطبع یا ناشر: مطبع اثناعشری
  • مقام اشاعت: لکھنؤ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 303 times Last modified on Tuesday, 09 May 2017 16:42

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0