مشاہدین محترم سلام علیکم
اس حصہ میں آپ مجموعی طور سے جست کے سلسلہ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں۔
یہاں آپ کسی کتاب یا مقالہ کا مطالبہ بھی کرسکتے ہیں۔
جست کے منتظمین کے علاوہ دیگر مشاہدین سے بھی سوال کرسکتے ہیں اور دیگر مشاہدین بھی اس کا جواب دے سکتے ہیں اور راہنمائی کرسکتے ہیں۔
خیال رہے کہ اگر کسی خاص تخلیق کے اوپر تبصرہ کرنا ہے تو اسی تخلیق کے ذیل میں تبصرہ کا کالم موجود ہے لہذا وہیں جاکر تبصرہ کریں۔ یہاں پر ایک عام تبصرہ اور عام طریقے کے سوال و جواب مد نظر ہیں۔
آپ کے مشورے اور اصلاحی یا تنقیدی نگاہ ہمارے لئے مشعل راہ ہوگی۔
تبصرے (3)