اطلاقی عمرانیات کی خصوصا بات کریں اپنے معاشرے کی تو اس پہ کام بہت کم ہوا ہے ہم صرف کوٸی ہنگامی صورت کو دیکھ کر پھر اس کو دیکھتے ہیں دیکھتے بھی کیا ہیں بس دیسی ٹوکو سے اگر کام چل جاۓ تو پھر یہ دیکھنے کی زحمت بھی نہیں کرتے ہیں اور دوسری بات یہ کہ اردو میں تراجمے بہت کم ہیں عمرانیات کے اس کی طرف ہمیں خاص توجہ کی ضرورت ہے
تبصرے (1)