lg-03.jpg

خلافت قرآنی

Rate this item
(0 votes)

حضرت علی علیہ السلام کی خلافت کو قرآنی آیات کی روشنی میں اثبات کیا گیا ہے، اور جو احادیث حضرت کی خلافت کے سلسلہ میں وارد ہوئی ہیں ان کو استدلال کے طور پر پیش کیا گیا ہے نیز خلافت ثلاثہ کا جواب ہے، اورثبوت میں خطبہ شقشقیہ کو پیش کیا ہے -

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-005002
  • نوعیت تخلیق: کتاب
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: خلافت قرآنی
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: علامہ سید علی حائری ۱۳۶۰ق
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۵۵(۸۷)
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: اس کتاب میں خلافت کے سلسلہ میں بحث کی گئی ہے اور یہ کتاب اہل سنت کے شبہات کا جواب ہے -
  • مطبع یا ناشر: کتبخانہ حسینیہ، خواجہ بک ایجنسی
  • مقام اشاعت: لاہور
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: اہل سنت کے شبہات کا جواب
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 1918 times Last modified on Tuesday, 28 August 2018 17:08

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0