lg-06.jpg

کروفر در باب فتح خیبر

Rate this item
(0 votes)

اس کتاب کے عناوین مندرجہ ذیل ہیں: اخراج بنی غطفان و بنی قینقاع، محاصرہ بنی نظیر، جنگ بنی نظیر، جنگ خیبر کے اسباب و وجوہات، عملداران اسلام خیبر کے روز، خیبر سے عمر کی واپسی، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پرچم اسلام حضرت علی علیہ السلام کو عطا فرمایا، حضرت علی علیہ السلام کا میدان جنگ میں جانا اور آپ کا رجز پڑھنا، قلعہ خیبر پر شیر خدا کا حملہ، حضرت علی علیہ السلام کے ہاتھوں فتح خیبر، قلعہ خیبر میں لشکر اسلام کا داخلہ، قلعہ خیبر سے مال غنیمت کا حصول، اہل فدک سے صلح، روز خیبر فضائل حضرت علی علیہ السلام

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-009208
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: تاریخ
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: کروفر در باب فتح خیبر
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: مرزا محمد زکی قزلباش
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۶۳
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: اس کتاب میں مختلف جنگوں کا ذکر ہے۔
  • مطبع یا ناشر: احمدی پریس
  • مقام اشاعت: علی گڑھ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 342 times

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0