اس کتاب میں شیعہ و سنی طریقہ سے، کتاب و سنت سے فدک کے بارے میں احتجاج اور تحقیق کی گئی ہے، اور مندرجہ ذیل مطالب کو عنوان قرار دیا گیا ہے: فدک، آیہ یوصیکم اللہ، ترکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم، حیث ''النبی لایورث'' اور اس کا جواب، عدم توارث پر دلیل عقلی، فیء مسلمین، آیہ ''و وارث سلیمان داود''، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو فدک کا عطا ہونا، حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام اور فدک، ابوبکر اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ناراضگی، فدک کے بارے میں بخاری و مسلم سے حدیث، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے جنازہ پر نماز، فدک کے بارے میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اورابوبکر کا فدک کے بارے میں گفتگو اور کردار -
تبصرے