lg-05.jpg

اثبات عزاداری

Rate this item
(0 votes)

یہ کتاب مولوی محمد حنفی کے '''محرم نامہ '' کا جواب ہے - اس کتاب میں قرآن و سنت اور اہل سنت کی کتابوں سے عزاداری کو ثابت کیا گیا ہے - کتاب کے عناوین مندرجہ ذیل ہیں : عزاداری قرآن مجید کے آئینہ میں، عزاداری شعائراللہ سے ہے - اہل سنت کی کتب سے شبیہ بنانے کا جواز، امام حسین علیہ السلام پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گریہ، امام حسین علیہ السلام پر گریہ کا جواز، امام حسین علیہ السلام پر اصحاب کا گریہ، حضرت امام حسین علیہ السلام پر مرثیہ پڑھنے کا جواز

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-000330
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: اثبات عزاداری
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: ایس - ایچ - عبدالشکور
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۴۸
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب مولوی محمد حنفی کے '''محرم نامہ '' کا جواب ہے -
  • مطبع یا ناشر: شیشہ والی
  • مقام اشاعت: دہلی
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: محرم نامہ
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 1248 times Last modified on Wednesday, 11 April 2018 15:15

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0