یہ کتاب اہل سنت کا جواب ہے ۔ اس کتاب میں تقیہ کے بارے میں جو اعتراضات کئے گئے ہیں ان کے ضروری جوابات تحریر کئے گئے ہیں، محترم مؤلف نے آیات قرآن و احادیث سے تقیہ کو ثابت کیا ہے - نیز عقلی و نقلی دلائل پیش کی ہیں

تبصرے