lg-01.jpg

معراج المعرفۃ

Rate this item
(0 votes)

کتاب کے مطالب مندجہ ذیل ہیں: گریہ کرنا باعث ثواب ہے، چنانچہ قرآن مجید نے حضرت یعقوب کا گریہ بیان کیا ہے - حضرت رسول اعطم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حمزہ کی شہادت پر گریہ فرمایا- جناب سیدہ سلام اللہ علیہا نے حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات پر گریہ کیا - اہل سنت کی کتب سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرنا جائز ہے - حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت پر گریہ فرمایا -

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-010790
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: معراج المعرفۃ
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: حکیم محمد امجد علی خان امروہوی
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۸۲
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: اس کتاب میں شہادت حضرت امام حسین علیہ السلام اہل سنت کی کتب سے نقل کی گئی ہے، اور ان کے اعتراضات کا جواب ہے -
  • مطبع یا ناشر: -
  • مقام اشاعت: لکھنؤ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: اندازہ ۱2*۸سم،
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 236 times

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0