lg-07.jpg

نوروز و عید غدیر

Rate this item
(0 votes)

اس کتاب میں مختلف آیات سے حضرت علی علیہ السلام کی خلافت کا استدلال کیا ہے ۔ اور مسیحی شاعر عبد المسیح انطاکی ( ۱۹۳۱ء) کے اشعار کا عربی سے اردو زبان میں ترجمہ پیش کیا ہے - پھر حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جانشین کی خصوصیات کا تذکرہ ہے، اور حضرت علی علیہ السلام کو انسانیت کے معلم اعظم کی حیثیت سے یاد کیا گیا ہے -

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-011929
  • نوعیت تخلیق: کتاب
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: سید علی نقی نقوی بن سید ابوالحسن لکھنوی ۱۹۸۸ء
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید علی نقی نقوی بن سید ابوالحسن لکھنوی ۱۹۸۸ء
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۴۴
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: اس کتاب میں آیہ اکمال ''الیوم اکملت لکم دینکم و اتممت علیکم نعمتی و رضیت لکم الاسلام دینا'' سے خلافت حضرت علی علیہ السلام کا استدلال کیا ہے -
  • مطبع یا ناشر: سرفراز قومی پریس، امامیہ مشن
  • مقام اشاعت: لکھنؤ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 188 times

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0