یہ چند طبی قواعد ہیں جو سینہ بہ سینہ مؤلف تک استاد میر زین الدین حسنی عرف میر نواب بن اصلح الدین خان کے واسطہ سے پہونچے تھے کہ جو دونوں بلا واسطہ معتمد الملک کے شاگرد تھے - اس کتاب کی تآلیف ۱۲۶۸ق تھی -