یہ حدیث کساء کا تین زبان سندھی، انگلش اور اردو میں ترجمہ ہے، اور اس حیث کو اہل سنت کے ۴۳ منابع سے بیان کیا گیا ہے - نیز آیات قرآن کے چند اشارہ، اور حدیث کساء کے بارے میں مختصر شرح ہے، اور یہ حضرت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویوں کے سلسلہ میں اہل سنت کا جواب بھی ہے، کہ حضور کی بیویاں اہل بیت سے نہیں ہیں