اس کتاب میں دو باب ہیں:
پہلا باب: تاریخ فلسطین،دوسرا باب: مسئلہ فلسطین.
پہلے باب کے اہم عناوین یہ ہیں:
ازمنہ قدیم میں، ظہور اسلام کے بعد، انیسویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے اوائل میں
دوسرے باب میں مندرجہ ذیل مسائل کا ذکر ہے:
یہودیوں کے اوپر ظلم کی حقیقت، تاریخ فلسطین میں فلسطین پر ، ہودیوں کا تسلط، آوارہ وطن فلسطینیوں کی وطن واپسی، امام خمینی کے فرمودات، رہبر منزل۔