lg-07.jpg

Displaying items by tag: لکھنؤ گولہ گنج کی اشاعات

یہ کتاب ابو الحسن ندوی کی تآلیف ''المرتضی'' کا مستدل جواب ہے - اس کتاب کے مطالب مندرجہ ذیل ہیں: حضرت علی علیہ السلام و شیخین کے درمیان اخوت میں اختلاف ہے، حضرت ابو طالب علیہ السلام مومن تھے، واقعہ غدیر، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ابوبکر سے ناراضگی، حضرت علی علیہ السلام نے ابوبکر کی بیعت نہیں کی -

Published in کتاب
Page 1 of 4