lg-13.jpg

اظھار حق بجواب ادارہ دائرۃ الاصلاح

Rate this item
(0 votes)

اس کتاب میں اہل سنت کی کتب سے مندرجہ ذیل مطالب کو اثبات کیا گیا ہے: ۱ ۔ ابوبکر و عمر نے جیش اسامہ کی خلاف ورزی کی ۔ ۲ ۔ حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمر نے ہذیان کا الزام لگایا ہے ۔ ۳ ۔ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمر سے ''قوموا عنی'' فرمایا ہے ۔ ۴ ۔ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تدفین میں ابوبکر و عمر حاضر نہیں تھے ۔ ۵ ۔ ابوبکر و عمر سقیفہ بنی ساعدہ میں خلیفہ کا انتخاب کررہے تھے ۔ ۶ ۔ واقعہ غدیر اہل سنت کی کتب سے ۔ ۷ ۔ ابوبکر نے حضرت فاطمہ زہر سلام اللہ علیہا کو فدک کے دینے سے منع کیا، اور آپ ابوبکر سے ناراض تھیں ۔ ۸ ۔ حدیث ''لا نورث ولا نورث'' کا جواب۔ اور اس کا جعلی ہونا ۔ ۹ ۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر کو جلانا ۔ ۱۰ ۔ حضرت فاطمہ زہرا علیہ االسلام کے ابوبکر سے کلام کرنا ترک کردیا تھا ۔

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-001047
  • نوعیت تخلیق: مقالہ
  • عام موضوع: -, عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: اظھار حق بجواب ادارہ دائرۃ الاصلاح
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید یحیی حسن نقوی
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۲۰
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب اہل سنت کا منظوم جواب ہے - اور آغا نعت اللہ خان نے ان اشعار کی شرح تحریر کی ہے -
  • مطبع یا ناشر: خواجہ بک ایجنسی
  • مقام اشاعت: لاہور
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: اہل سنت کا منظوم جواب
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 1739 times Last modified on Saturday, 25 August 2018 14:17

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0