lg-11.jpg

الامام

Rate this item
(0 votes)

یہ کتاب ابو الحسن ندوی کی تآلیف ''المرتضی'' کا مستدل جواب ہے - اس کتاب کے مطالب مندرجہ ذیل ہیں: حضرت علی علیہ السلام و شیخین کے درمیان اخوت میں اختلاف ہے، حضرت ابو طالب علیہ السلام مومن تھے، واقعہ غدیر، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ابوبکر سے ناراضگی، حضرت علی علیہ السلام نے ابوبکر کی بیعت نہیں کی -

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-001296
  • نوعیت تخلیق: کتاب
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: الامام
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: مجتبی علی خان ادیب الہندی ۱۹۴۵ء ۱۴۲۱ق
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۳۲۸
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب ابو الحسن ندوی کی تآلیف ''المرتضی'' کا مستدل جواب ہے -
  • مطبع یا ناشر: مجلس علماء و واعظین
  • مقام اشاعت: لکھنؤ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: ''المرتضی''
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 740 times Last modified on Saturday, 03 February 2018 13:14

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0