یہ کتاب اہلسنت کا جواب ہے ۔ اور خلافت، باغ فدک، اور احراق باب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بارے میں ان کا مستدل جواب ہے - اس کتاب میں جن شبہات کے جوابات دیئے گئے وہ مندرجہ ذیل ہیں: ۱- ابوبکر نے فدک کو غصب نہیں کیا چونکہ وہ حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی ملکیت نہیں تھا، بلکہ بیت المال سے تھا- ۲- یہ کہ ''عمر نے حضرت فاطمہ کے "گھر کو جلایا'' شیعوں نے وضع کیا ہے، اور یہ فعل عمر سے بعید ہے - ۳- یہ کہ رسول اکرم صلی الہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد حضرت علی علیہ السلام بلا فصل خلیفہ ہیں یہ شیعوں نے وضع کیا ہے
تبصرے