lg-07.jpg

برھان الصداقۃ فی تحقیق الخلافۃ

Rate this item
(0 votes)

یہ کتاب اہلسنت کا جواب ہے ۔ اور خلافت، باغ فدک، اور احراق باب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بارے میں ان کا مستدل جواب ہے - اس کتاب میں جن شبہات کے جوابات دیئے گئے وہ مندرجہ ذیل ہیں: ۱- ابوبکر نے فدک کو غصب نہیں کیا چونکہ وہ حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی ملکیت نہیں تھا، بلکہ بیت المال سے تھا- ۲- یہ کہ ''عمر نے حضرت فاطمہ کے "گھر کو جلایا'' شیعوں نے وضع کیا ہے، اور یہ فعل عمر سے بعید ہے - ۳- یہ کہ رسول اکرم صلی الہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد حضرت علی علیہ السلام بلا فصل خلیفہ ہیں یہ شیعوں نے وضع کیا ہے

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-001933
  • نوعیت تخلیق: کتاب
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: برھان الصداقۃ فی تحقیق الخلافۃ
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: نعمت اللہ
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۵۲
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب اہلسنت کا جواب ہے ۔ اور خلافت، باغ فدک، اور احراق باب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بارے میں ان کا مستدل جواب ہے -
  • مطبع یا ناشر: الجواد بکڈپو
  • مقام اشاعت: بنارس
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: اہلسنت کا جواب
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 655 times Last modified on Monday, 28 March 2016 18:03

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0