lg-07.jpg

اتحاف اہل السلام فی سیرہ مولانا امیرالمومنین علیہ السلام

Rate this item
(0 votes)
اس کتاب کے عناوین مندرجہ ذیل ہیں: حضرت علی علیہ السلام کی خانہ کعبہ میں ولادت، حضرت کا حلیہ مبارک و شجرہ، زمانہ طفولیت و وجہ تسمیہ، حضرت کا ایمان و اسلام لانا، دعوت ذوالعشیرہ میں ولایت حضرت علی علیہ السلام کا علان، شب ہجرت حضرت علی علیہ السلام کا حضرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بستر پر سونا، حضرت علی سے جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا کی شادی، امیرالمومنین علیہ السلام کی غزوات بدر، احد، خندق، خیبر،و حنین میں شرکت، صلح حدیبیہ کے واقعات، ترویج اسلام میں حضرت علی علیہ السلام کی خدمات، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کا اپنے دست مبارک سے خانہ کعبہ میں رکھے ہوئے بتوں کو توڑنا، حضرت علی بن ابی طالب کے توسط سے سورہ برآت کی تبلیغ، غدیر خم کے روز حضرت علی کی خلافت کا اعلان، حضرت بنی اکرم صلی الہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سء حضرت علی کے فضائل، حضرت علی علیہ السلام کے ہاتھوں حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تجہیز و تدفین ، 

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-000300
  • نوعیت تخلیق: کتاب
  • عام موضوع: تاریخ
  • خاص موضوع: -, حضرت علی علیه السلام
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: اتحاف اہل السلام فی سیرہ مولانا امیرالمومنین علیہ السلام
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: مرزا نادر حسین لکھنوی
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۲۰۹
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: سیرت حضرت علی ع کے سلسلہ میں ہے۔
  • مطبع یا ناشر: مطبع مطلع الانوار
  • مقام اشاعت: لکھنؤ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 1314 times Last modified on Wednesday, 11 April 2018 14:23

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0