lg-02.jpg

اردو زبان کا لسانیاتی تجزیہ

Rate this item
(0 votes)

اردو لسانیت پر بہترین کتاب ہے ۔ مصنف نے اردو صوتیات ، فونیمیات پر بہت زبر دست لکھ ہے تاہم اردو مارفولوجی ، صرف و نحو پر کچھ نہیں لکھا۔ اردو رسم خط پر بحث ناکافی ہے۔

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-000556
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: ادبیات
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: اردو زبان کا لسانی تجزیہ
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: شمشاد زیدی
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۹۴
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: -
  • مطبع یا ناشر: -
  • مقام اشاعت: علی گڑھ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 1455 times Last modified on Monday, 18 February 2019 12:50

تبصرے (3)

  • السلام علیکم۔کیا اس کتاب کے مصنف کا تعارف مل سکتا ہے تفصیلی تا کہ اسائنمنٹ بنائی جا سکے

  • کتاب کا نام غلط لکھا ہوا ہے۔ درست نام " اردو زبان کا لسانیاتی تجزیہ " ہےنا کہ لسانی تجزیہ۔ اردو لسانیت پر بہترین کتاب ہے ۔ مصنف نے اردو صوتیات ، فونیمیات پر بہت زبر دست لکھ ہے تاہم اردو مارفولوجی ، صرف و نحو پر کچھ نہیں لکھا۔ اردو رسم خط پر بحث ناکافی ہے۔ میں اس کتاب کو نئے سرے سے ایڈیٹ کی اہے اور اضافہ جات اور ترامیم کے ساتھ اس کتاب کو سٹی بک پوائنٹ کراچی سے نئے سرے سے شائع کرا رہا ہوں۔ پہلی طباعت کا پتعارف مرزا خلیل احمد بیگ صاحب نے لکھا تھا۔ نئی اشاعت کا پیش لفظ وہ لکھ رہے ہیں۔ کتاب جنوری 2018 کے آواخر میں مارکیٹ میں آ جائے گی۔

  • محمد باقر رضا

    کلیم الٰہی امجد

    آپ کے شکرگزار ہیں اور آپ کا اصلاح درج کردی گئی ہے۔جزاک اللہ خیرا

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0