اردو لسانیت پر بہترین کتاب ہے ۔ مصنف نے اردو صوتیات ، فونیمیات پر بہت زبر دست لکھ ہے تاہم اردو مارفولوجی ، صرف و نحو پر کچھ نہیں لکھا۔ اردو رسم خط پر بحث ناکافی ہے۔
اردو لسانیت پر بہترین کتاب ہے ۔ مصنف نے اردو صوتیات ، فونیمیات پر بہت زبر دست لکھ ہے تاہم اردو مارفولوجی ، صرف و نحو پر کچھ نہیں لکھا۔ اردو رسم خط پر بحث ناکافی ہے۔
السلام علیکم۔کیا اس کتاب کے مصنف کا تعارف مل سکتا ہے تفصیلی تا کہ اسائنمنٹ بنائی جا سکے
کتاب کا نام غلط لکھا ہوا ہے۔ درست نام " اردو زبان کا لسانیاتی تجزیہ " ہےنا کہ لسانی تجزیہ۔ اردو لسانیت پر بہترین کتاب ہے ۔ مصنف نے اردو صوتیات ، فونیمیات پر بہت زبر دست لکھ ہے تاہم اردو مارفولوجی ، صرف و نحو پر کچھ نہیں لکھا۔ اردو رسم خط پر بحث ناکافی ہے۔ میں اس کتاب کو نئے سرے سے ایڈیٹ کی اہے اور اضافہ جات اور ترامیم کے ساتھ اس کتاب کو سٹی بک پوائنٹ کراچی سے نئے سرے سے شائع کرا رہا ہوں۔ پہلی طباعت کا پتعارف مرزا خلیل احمد بیگ صاحب نے لکھا تھا۔ نئی اشاعت کا پیش لفظ وہ لکھ رہے ہیں۔ کتاب جنوری 2018 کے آواخر میں مارکیٹ میں آ جائے گی۔
تبصرے (3)