lg-12.jpg

ارغام الماکرین فی رد مضلات انذار الناذرین

Rate this item
(0 votes)

معترض نے کتاب " انذار الناذرین" میں شیعوں پر اعتراض کیا ہے - محترم مؤلف نے تمام اعتراضات کے جوابات پیش کئے ہیں، اور اثبات کیا ہے کہ روز قیامت انبیاء و ائمہ طاہرین علیہم السلام بحکم خدا شفاعت فرمائیں گے، اور ان کے علم غیب کو آیات قرآنی سے استدلال کیا ہے، اور ماتم و گریہ عزاداری میں سیاہ لباس پہننے کے جواز کو آیات و احادیث سے اثبات کیا ہے - معترض کے اعتراضات اور ان کے جوابات مندرجہ ذیل ہیں: ۱- ائمہ علیہم السلام روز قیامت شفاعت نہیں کرسکتے - ۲- ائمہ علیہم السلام علم غیب نہیں جانتے - ۳- یہ کہ جو ائمہ علیہم السلام چاہیں، خدا وہی کرتا ہے یہ صحیح نہیں ہے - ۴- یا علی مدد کہنا حرام، اور شرک کے مترادف ہے - ۵ - ائمہ علیہم السلام سے توسل جائز نہیں ہے، اور ائمہ طاہرین علیہم السلام سے مدد مانگنا بدعت و شرک ہے - ''نادعلیا مظہر العجائب'' صرف رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب ہوا ہے نہ کہ ہم سے کہ ہم علی علیہ السلام کو پکاریں - ۷- حضرت امام حسین علیہ السلام کی روضہ کی شبیہ بنانا بدعت، اور یہودیوں سے شباہت ہے - ۸- محرم میں سیاہ لباس پہننا حرام ہے - چونکہ کالا لباس جہنمیوں اور بنی عباس کا لباس ہے

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-000650
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: ارغام الماکرین فی رد مضلات انذار الناذرین
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: ڈاکٹر سید محمد حسن بن غلام علی کمالپوری
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۹۴
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب، " انذار الناذرین" کا جواب ہے۔
  • مطبع یا ناشر: مطبع دبدبہ احمدی
  • مقام اشاعت: لکھنؤ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: انذار الناذرین
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 1250 times Last modified on Saturday, 12 August 2017 16:35

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0