معترض کا کہنا ہے کہ: یزید پر لعنت بھیجنا جائز نہیں ہے - اور عاشورہ کا روز برکت کا روز ہے، لہذا لازمی نیا لباس پہننا چائیے، غسل کرنا چائیے، اور خشوشبو استعمال کرنا چائیے - محترم مصنف نے ان شبہات کا جواب تحریر کیا ہے اور کتب اہل سنت سے اثبات کیا ہے کہ یزید پر لعنت بھیجنا جائز ہے، اور روز عاشورہ حزن و ملال و اندوہ کا روز ہے نہ کہ خوشی و شادمانی کا دن، چونکہ فرزند رسول الثقلین صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی شہادت کا روز ہے -
تبصرے