lg-11.jpg

نیاز نامہ

Rate this item
(0 votes)

معترض کا کہنا ہے کہ: یزید پر لعنت بھیجنا جائز نہیں ہے - اور عاشورہ کا روز برکت کا روز ہے، لہذا لازمی نیا لباس پہننا چائیے، غسل کرنا چائیے، اور خشوشبو استعمال کرنا چائیے - محترم مصنف نے ان شبہات کا جواب تحریر کیا ہے اور کتب اہل سنت سے اثبات کیا ہے کہ یزید پر لعنت بھیجنا جائز ہے، اور روز عاشورہ حزن و ملال و اندوہ کا روز ہے نہ کہ خوشی و شادمانی کا دن، چونکہ فرزند رسول الثقلین صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی شہادت کا روز ہے -

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-011977
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: نیاز نامہ
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید جعفر حسن نقوی امروہوی
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۶۵
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب عبد الرؤف امروہوی سنی کے اعتراضات کا جواب ہے -
  • مطبع یا ناشر: انجمن امامیہ
  • مقام اشاعت: امروہہ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 257 times

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0