lg-12.jpg

ثبوت حفاظ قرآن از شیعیان

Rate this item
(0 votes)

مؤلف محترم نے اثبات کیا ہے کہ شیعوں میں حافظ قرآن ہیں، اور کہا ہے کہ ابوبکر و عمر حافظ قرآن نہیں تھے، چنانچہ جب جمع قرآن کے بارے میں گفتگو ہوئی تو ان لوگوں نے زید بن ثابت سے کہا کہ: تم قرآن کی جمع آوری کرو، اور جو بھی قرآن کی کوئی آیت لے کر آئے تو اس سے دو عادل گواہ مانگو، ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ لوگ قرآن کو نہیں جانتے تھے ۔

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-003730
  • نوعیت تخلیق: کتاب
  • عام موضوع: تاریخ
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: ثبوت حفاظ قرآن از شیعیان
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سلطان العلماء سید محمد بن دلدار علی لکھنوی
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۴
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ اہل سنت کے اعتراض کا جواب ہے کہ شیعہ حافظ قرآن نہیں ہیں ۔
  • مطبع یا ناشر: مطبع احمدی
  • مقام اشاعت: لکھنؤ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: اس اعتراض کا جواب کہ شیعہ حافظ قرآن نہیں ہیں
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 317 times

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0