lg-07.jpg

صمصام حسین علیہ السلام

Rate this item
(0 votes)

اس کتاب میں محترم مؤلف نے ابتدا میں تحریم عزاداری حضرت سید الشہدا علیہ السلام کے سلسلہ میں اہل سنت کے یہ فتاوی نقل کئے ہیں: تعزیہ بنانا، ماتم و نوحہ بدعت و حرام ہے - جواب میں عزاداری حضرت امام حسین علیہ السلام کو آیات و احادیث بنوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں اثبات کیا ہے - چنانچہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام نے بھی گریہ فرمایا ہے -

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-007758
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: صمصام حسین علیہ السلام
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: -
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۶۸
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب عزاداری کے سلسلہ میں ہے۔
  • مطبع یا ناشر: مطبع اثنا عشری
  • مقام اشاعت: لکھنؤ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 259 times

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0