میں گائوں پیر بخش میتلو نزد ٹھیڑی ضلع خیر پور میرس میں ایک ادارہ مدرسہ جامعہ المھدی عج فرجہ الشریف قبلہ ثابت علی نجفی کی سرپرستی میں چلا رھا ھوں اس مدرسے کی خاص بات یہ ھے کہ یہاں 1000 سے زیادہ گھر برادران اہلسنت والجماعت کے ھیں 6 یا 7 گھر مومنین کے ھیں اس کے باوجود ھمارے یھاں 60 سے زیادہ طلاب و طالبات ھیں ھمارے پاس اکثر طلاب کی تعداد اہلسنت کی ھے وسائل کی کمی ھے لھذا میری التماس ھے تمام سرکردہ تنظیموں سے اور مخیر مومنین سے کہ اپنی آخرت سنوارنے کے لئے اس ادارے میں تعاون کریں
والسلام دعائوں کا طالب مولانا فرمان علی مھدوی پرنسپل مدرسہ اس المھدی گائوں پیر بخش میتلو تعلقہ ضلع خیرپور میرس
تبصرے (1)