lg-01.jpg

انوار حدیث کساء

Rate this item
(0 votes)

اس کتاب میں حدیث کساء کو معتبر اسناد شیعہ، اور منابع اہل سنت سے نقل کیا گیا ہے - حدیث کساء کے تذکرے کے بعد، حدیث کساء کے واقعہ کا فصیح، دلچسپ و احساسی شرح و تجزیہ پیش کیا گیا ہے، نیز چند احادیث آل محمد علیہم السلام محبت و ولایت کے سلسلہ میں بیان کی گئی ہیں

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-001605
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: تاریخ, رجال
  • خاص موضوع: -, پنجتن پاک
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: انوار حدیث کساء
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید اسد عالم نقوی
  • اصلی زبان: فارسی
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۵۴
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: حدیث کساء کی سند اور واقعہ کا ذکر ہے۔
  • مطبع یا ناشر: انتشارات طاوؤس بہشت وزیری
  • مقام اشاعت: قم
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 751 times Last modified on Tuesday, 01 January 2019 14:11

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0