lg-04.jpg

احیاء السنۃ

Rate this item
(0 votes)

یہ کتاب عبد العزیز دہلوی کی تآلیف تحفہ اثنا عشریہ باب ہشتم، بحث معاد کا جواب ہے، یہ کتاب فارسی زبان میں مستدل جوابات پر مشتمل ہے - اعتراضات مندرجہ ذیل ہیں : ۱ - شیعہ بعثت کو خدا پر واجب سمجھتے ہیں - ۲ - عذاب قبر برحق ہے، لیکن شیعہ اس کو نہیں مانتے - ۳ - تناسخ باطل ہے، لیکن شیعہ کہتے ہیں کہ ارواح تناسخ رکھتی ہیں - ۴- شیعوں کا رجعت پر اعتقاد ہے اور ان کا کہنا ہے کہ : ائمہ علیہم السلام قبل از قیامت زندہ ہوں گے اور امام مہدی علیہ السلام خلفائے ثلاثہ اور معاویہ و یزید سے انتقام لیں گے - ۵- خدا شیعوں پر عذاب نہیں کرے گا چونکہ وہ حضرت علی علیہ السلام کے محب و دوستدار ہیں

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-000453
  • نوعیت تخلیق: کتاب
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: احیاء السنۃ
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: آیۃ اللہ سید دلدار علی غفران مآب ۱۲۳۵ق
  • اصلی زبان: فارسی
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۱۰۸
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب عبد العزیز دہلوی کی تآلیف تحفہ اثنا عشریہ باب ہشتم، بحث معاد کا جواب ہے۔
  • مطبع یا ناشر: مجمع البحرین
  • مقام اشاعت: لدھیانہ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: تحفہ اثنا عشریہ باب ہشتم، بحث معاد
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 1366 times Last modified on منگل, 12 April 2018 17:20

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0