اس کتاب میں مندرجہ ذیل عناوین ہیں: دعوائے فدک، ثبوت فدک، قبض فدک، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہبہ، احتجاج جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا اور جواب ابوبکر، جناب سیدہ کا مسلمانوں سے خطاب، معصومہ کونین علیہ السلام کے گواہ، گواہوں کی تعداد، اثبات فدک کی بحث، ابوبکر کی جعلی حدیث، جعلی حدیث عقل و قرآن کے خلاف، حدیث واحد، حدیث جعلی کی بحث، ابن حجر، مآمون عبدالعزیز دہلوی کے اقوال، بحث فدک میں سوال و جواب، وارث حضرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، طعن عبدالعزیز دہلوی، فدک حضرت علی علیہ السلام کی حکومت میں، قرآن میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے حقوق،
تبصرے