lg-02.jpg

مقدمہ نہج البلاغہ

Rate this item
(0 votes)

اس کتاب میں جامع نہج البلاغہ سید رضی علیہ الرحمہ کے مفصل حالات کا تذکرہ ہے - پھر علمائے اہل سنت سے شارحین نہج البلاغہ مانند: ابن ابی الحدید معتزلی ۵۸۶ق - ۶۵۵ق، شیخ ابوجعفر اسکافی، قوام الدین یوسف بن حسن کے حالات بیان کئے گئے ہیں ۔ علمائے اہل سنت کا نہج البلاغہ پر احتجاج، اور شارحین علمائے اہل تشیع مانند: قطب راوندی، صاحب منھاج البراعہ، ابن میثم بحرانی، قطب الدین محمد بن حسین ااسکندری، شیخ حسین بن شہاب الدین حیدر علی عاملی، شیخ نظام الدین علی بن حسین، سید مرزا علاء الدین محمد بن ابی تراب، شیخ محمد رضا، سید ماجد بن محمد بحرانی، ملا فتح للہ کاشانی کا تذکرہ ہے ۔

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-010983
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: تاریخ
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: مقدمہ نہج البلاغہ
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید علی اظہر بن سید حسین کھجوی ۱۳۵۲ق
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۷۸
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: اس کتاب میں اثبات کیا گیا ہے کہ نہج البلاغہ حضرت امام علی علیہ السلام کا کلام ہے -
  • مطبع یا ناشر: مطبع اصلاح ضلع سارن
  • مقام اشاعت: کھجوہ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 315 times

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0