اس کتاب کے مطالب مندرجہ ذیل ہیں: آیہ ولایت کے بارے میں اشکالات کے جوابات ۔ ۲ ۔ عصمت ائمہ طاہرین علیہ السلام، عثمان یہود و نصاری کے طریقہ پر حکومت کرتے تھے ۔ ۴ ۔ ام المومنین عائشہ عثمان کو نعثل کہا کرتی تھیں ۔ ۵ ۔ عثمان یہودیوں کے قبرستان میں دفن ہوئے ۔ ۶ ۔ عصمت کے سلسلہ میں فخر رازی کے اشکالات کے جوابات ۔
تبصرے