lg-09.jpg

النور بجواب ذوالنورین

Rate this item
(0 votes)

محترم مصنف نے اثبات کیا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صرف ایک بیٹی تھیں، اکلوتی بیٹی جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا - دوسری لڑکیاں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹیاں نہیں تھیں بلکہ آپ کی کفالت میں تھیں اور سب کی سب ربائب تھیں - اہل سنت کا یہ عقیدہ کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چار بیٹیاں تھیں جعلی ہے ۔ اور یہ کہ حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی دو بیٹیوں کی شادی عثمان سے کی تھی ۔ اس کا جواب ملاحظہ فرمائیں: اگر واقعا رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک سے زیادہ بیٹیاں تھیں تو پھر آپ نے کیوں ان بیٹیوں کی فضیلت میں احادیث ارشاد نہیں فرمائیں؟ اور کیوں ان بیٹیوں کے کے فضائل کتب میں موجود نہیں ہیں، اور اہل سنت کی کتب نیز ان بیٹیوں کے فضائل و مناقب سے خالی ہیں؟

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-011892
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: -
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: النور بجواب ذوالنورین
  • مولف یا مترجم: آغا مرزا زین العباد قزلباش مراد آبادی
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۶۸
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب ''ذوالنورین''کے جواب میں تحریر کی گئی ہے -
  • مطبع یا ناشر: مطبع سیوک سئیم پریس
  • مقام اشاعت: لاہور
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 164 times Last modified on Tuesday, 02 May 2017 11:04

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0