lg-12.jpg

نہج البلاغہ کا اسناد

Rate this item
(0 votes)

جن علماء و ادبا کی آراء و افکار کا تذکرہ ہے ان کے اسامی مندرجہ ذیل ہیں: ابوحامد عبدالحمید بن ہبۃ اللہ معروف بن ابی الحدید مدائنی بغدادی ( ۶۵۵ق)، عضد الدین ابن اثیر جزری (۶۰۶ق)، جمال الدین ابوالفضل محمد بن مکرم بن علی مصری (۷۱۱ق)، شمس الدین یوسف بن قزغلی مشہور بی سبط ابن جوزی (۶۵۴ق)، ملا علی قوشچی، ملا محمد طاہر، شیخ محمد عبدہ

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-011959
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: حدیث
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: نہج البلاغہ کا اسناد
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید علی نقی نقوی بن سید ابوالحسن لکھنوی ۱۴۰۹ق - ۱۹۹۹ء
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۹۰
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: اس کتاب میں استناد نہج البلاغہ کے سلسلہ میں علماء و ادباء کی آراء و افکار کا تذکرہ ہے -
  • مطبع یا ناشر: سرفراز قومی پریس، امامیہ مشن
  • مقام اشاعت: لکھنؤ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 198 times

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0